اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ محلہ شاہین میں داعش کے پاکستانی دھڑے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے علیٰ الصبح فائرنگ کرے امام بارگاہ محلہ شاہیں کے متولی موتی اللہ عرف موتی کو شہید کردیا ہے۔
واضح رہے کہ کچھ دنوں قبل ہیں ڈی آئی خان میں ہی جوان سالہ حسن علی کو دہشتگردوں نے قتل کیا تھا جسکے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ابھی احتجاج جاری ہی تھا کہ دہشتگردوں نے امام بارگاہ پر فائرنگ کرکے پیغام دیا ہے کہ عمران خان کے نئے پاکستان میں کالعدم تکفیری دہشتگرد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے زیادہ طاقت ور ہیں۔
.......
/169